Talk:Forum
Appearance
Disambiguation of links to this page
میری۔امی کا انتقال 11-اگست 2008کو ھوا تھا۔ دسواں-بیسواں-تیسواں-اور چالیسواں (چھلم) کرنا کیا ضروری ھے؟قران و سنت کی روشنی میں جواب دیں- انتقال کے بعد قزآن خوانی کروائی اور سوا لاکھ مرتبہ سورہ اخلاص اور سوالاکھ مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھا گیا-کیا اس کا صواب میری مرحوم والدہ کو پہنچے گا؟ سویم کرنا اور چنے باٹنا اور کھانے کا اھتمام کرنا کیا ضروری ھے؟قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیں-